لیکوریا کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے والا دیسی نسخہ لیکوریا کیلئے ایک آزمودہ جادو اثر دوا لیکوریا کی سب سے بڑی وجہ ورم رحم ہے۔ علاوہ ازیں عام جسمانی کمزوری، خون کی کمی وغیرہ اس کی وجوہات شامل ہیں۔ لیکوریا خواتین کی ایسی مہلک بیماری ہے جو نسوانی حُسن کو ماند کر دیتی ہے۔ لیکوریا کے موذی مرض کیلئے لاجواب اور نہایت پُر اثرنسخہ تیار کیا ہے، جو کہ سیلان الرحم یعنی لیکوریا کا کامیاب اور مکمل علاج ہے۔۔
#نسخه_ھوالشافی
گوند موچرس 50گرام
گل نیلوفر 50گرام
لودھ پٹھانی 50گرام
گوند کتیرہ 50گرام
دانہ الائچی کلاں 50گرام
گوند کیکر 50گرام
کمرکس 50گرام
خارخسک 50گرام
چھوہارے 50گرام
مجیٹھ 50گرام
نشاستہ 50گرام
کوزہ مصری 100گرام
#طریقہ
سب اشیاء کو باریک پیس لیں اور صاف بوتل میں محفوظ کر لیں
#خوراک
صبح و شام نہار منہ ایک کھانے والا چمچ پانی یا دودھ کے ساتھ لیں
#فوائد
لیکوریا کو جڑ سے اکھاڑتا ہے
لیکوریا کی وجہ سے ہونے والی کمزوری کو ختم کرتا ہے
جسمانی کمزوری، چہرے کی زردی، خون کی کمی، اعضاء شکنی میں مفید و موثر ہے
کیلشیم کی کمی دور کرنے کا قدرتی اور موثر زریعہ ہے۔

Comments
Post a Comment